اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ہمیں قائد اعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے: نگران وزیراعظم

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے، ہمیں قائد کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔

بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناحؒ کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، ان کی قیادت کے بغیر آزاد ریاست کا خواب پورا نہ ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ آئین قائداعظم کے 14 نکات کی نمائندگی کرتا ہے، پاکستان اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے اور ہمیں قائد کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے قائد اعظم کے درجات کی بلندی کیلئے دُعا کرتے ہوئے کہا کہ سب کومل کر پاکستان کی ترقی کیلئے محنت کرنا ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے