اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ناقص کارکردگی، تین پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو شوکاز نوٹسز جاری

10 Sep 2023
10 Sep 2023

(لاہور نیوز) اشیائے خورونوش کے معیار اور قیمتوں کی نگرانی میں کوتاہی برتنے پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے تین پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔

ترجمان ڈی سی لاہورکے مطابق مجسٹریٹ نوریز ہمایوں تحصیل دار شالیمار کو ناقص کارکردگی پر شو کاز نوٹس جاری کیا گیا، مجسٹریٹ نجیب اللہ ریونیو آفیسر تحصیل سٹی کو فیلڈ میں نہ جانے پر شوکاز جاری ہوا،مجسٹریٹ مجاہد ضیاء  تحصیل دار تحصیل سٹی کو بھی ناقص کارکردگی پر شوکاز جاری کیا گیا۔

ڈی سی لاہور کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مجسٹریٹس تین روز میں نوٹس کا جواب دیں ورنہ اختیارات واپس لے لیے جائیں گے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر مختص علاقوں میں خود جانے کے پابند ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے