اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لڑکیوں کو زندہ جلانے والے ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک) لاہور میں گھر کی چھت پر لڑکیوں کو زندہ جلانے والے ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ 3 ماہ قبل لاہور میں پیش آیا تھا جہاں گھرکی چھت پر دو لڑکیوں کو زندہ جلا دیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عتیق جلائی گئی ایک لڑکی کا منگیتر تھا، لڑکی کی بڑی بہن کی شادی عتیق کے بڑے بھائی سے ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عتیق حاضر سروس سرکاری ملازم ہے جس کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے