اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ترکمانستان کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کے آرکاداگ سمارٹ سٹی پراجیکٹ میں شرکت کی دعوت

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ترکمانستان نے پاکستان کو 5 ارب ڈالر کے آرکاداگ سمارٹ سٹی پراجیکٹ میں شرکت کی دعوت دے دی۔

وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ترکمانستان کے سفیر آتادجان موولاموف نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے ساتھ مشترکہ تعاون کی بنیاد رکھی ہے، ترکمان سفیر  نے پاکستان کو اپنے 5 ارب ڈالر پر مبنی آرکاداگ سمارٹ سٹی پراجیکٹ میں شرکت کی دعوت دی، پاکستان کو اس منصوبے کے لئے تعمیری مواد اور سامان کی برآمد کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

ڈاکٹر گوہر  نے کہا سفیر آتادجان موولاموف نے پاکستان سے چاول، شکر، آلو اور پیاز جیسی زرعی مصنوعات کی ضرورت کا اظہار کیا، تجارتی راہیں کھولنے اور کاروباری تعلقات کو بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے، ترکمانستان میں نمائشوں میں فعال شرکت کو یقینی بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے