اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ، اداکارہ نے حسن کے جلوے بکھیر دیے

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے ایک دلکش پری کی مانند تیار ہو کر ہر جانب اپنے حسن کے جلوے بکھیر دیے۔

حال ہی میں عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک برانڈ شوٹ کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ پری مانند دکھائی دے رہی ہیں، عائزہ نے سر پر دوپٹہ لے رکھا ہے، اپنے لک کو مزید دلکش بنانے کیلئے انہوں نے گلے میں نگوں کا ہلکا ہار، کانوں میں چھوٹے بندے اور ہاتھوں میں انگوٹھیاں پہنی ہوئی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے ہلکی سرمئی میکسی زیب تن کی ہے جس پر بے شمار نگ لگے ہوئے ہیں جبکہ آستین، میکسی کے اوپری حصے اور نیچے فال پر گلابی اور نیلا کام بنا ہوا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اس حسین لک کو باخوبی اپنانے والی عائزہ خان کی بے انتہا تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں اور ان کو "پری"، "دیسی سنڈریلا" ، "خوابوں کی ملکہ" جیسے القاب سے نوازتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے