اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف اداکار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) ریڈیو اور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے چار برس بیت گئے۔

ڈرامہ وارث کے کردار دلاور خان سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار عابد علی 1952ء میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے، منفرد انداز سے اپنے کرداروں میں حقیقت کے رنگ بھرنے والے عابد علی نے خواہش، مہندی دشت، دوسرا آسمان اور برنس روڈ کی نیلوفر جیسے مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اداکار عابد علی نے کئی فلموں میں بھی اداکاری کی، وہ ریڈیو سے بھی وابستہ رہے، 1985ء میں عابد علی کو بہترین فنی خدمات پر پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا، طویل عرصے جگر کے کینسر میں مبتلا رہنے کے بعد اداکار عابد علی 5 ستمبر 2019 کو خالق حقیقی سے جا ملے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے