اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی نشاندہی پر دو رکنی چور گینگ گرفتار

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ٹیموں کی نشاندہی پر پر پولیس نے بتی چوک کے علاقے سے دو رکنی موٹرسائیکل چور گینگ کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق سیف سٹیز ٹیم نے دوران سرویلنس بتی چوک کے علاقے میں 2 مشکوک افراد کو دیکھا، تھانہ شفیق آباد پولیس کو فوراً مشتبہ افراد کو چیک کرنے کی ہدایت کی گئی، دوران چیکنگ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، گولیاں اور کٹر برآمد ہوئے۔

سیف ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت شرجیل نعیم اور ساجد علی کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان کے  قبضہ سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

اس حوالے سے ایس پی شہزاد رفیق کا کہنا تھا کہ ملزمان شہر میں منظم گروہ کی شکل میں کام کر رہے تھے، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے، سیف سٹی کیمروں اور ہیٹ میپ کی مدد سے پولیس فورس کی تعیناتی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے