اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انشورنس کے ذریعے سوشل سکیورٹی کا مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے: شمشاد اختر

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ انشورنس سیکٹر کے فروغ سے معاشی ترقی کو بڑھایا جا سکتا ہے۔

ایس ای سی پی کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ ایس ای سی پی نے انشورنس سیکٹر کیلئے 5 سالہ ڈائریکشن پلان جاری کر دیا، 5 سالہ روڈ میپ کی تشکیل خوش آئند اقدام ہے۔

نگران وزیر خزانہ نے کہا کہ انشورنس سیکٹر کے فروغ سے معاشی ترقی کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے، نگران وزیر خزانہ  نے قرض اور کیپٹل مارکیٹ کو سپورٹ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ڈاکٹر شمشاد اختر  نے کہا کہ پاکستان قدرتی آفات اور سماجی مسائل کا شکار ملک ہے، انشورنس کے ذریعے سوشل سکیورٹی کا مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے۔

انہوں  نے کہا کہ طویل مدتی سرمایہ کاری کے ذریعے فنڈز کی دستیابی ممکن بنائی جا سکتی ہے، اس اقدام سے روزگار کے مواقع پیدا کیے جا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے