اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا تجارتی حجم بڑھانے کیلئے تجاویز طلب کر لیں

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا تجارتی حجم بڑھانے کیلئے تجاویز طلب کر لیں۔

نگران وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ٹیکسٹائل صنعت کی ترقی کے لئے قابل عمل حل تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر گوہر اعجاز  نے کہا ایسا عملی حل چاہئے جس سے ٹیکسٹائل کے شعبے میں تجارتی حجم کو بڑھایا جا سکے۔

ڈاکٹر گوہر اعجاز  نے کہا ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بے پناہ صلاحیت ہے جسے استعمال میں لانے کے لئے قابل عمل تجاویز فراہم کریں، جس سے ٹیکسٹائل صنعت قومی معیشت میں نمایاں کردار ادا کرنے کے لئے اپنی طاقت کو بروئے کار لائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے