اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کے مفت یونٹس ختم کرنے کے فیصلے پر واپڈا انجینئرز کا شدید احتجاج

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(لاہور نیوز) بجلی کے مفت یونٹس ختم کرنے کے فیصلے پر لیسکو، این ٹی ڈی سی ، واپڈا انجینئرز اور ملازمین نے لیسکو ہیڈ کوارٹرز کے باہر شدید احتجاج کیا۔

مظاہرین  نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے حکومت سے فری یونٹس ختم کرنے کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

لیسکو انجینئرز  نے کہا کہ فری یونٹس نہیں ملتے یہ الاؤنس ہماری تنخواہ میں شامل ہے۔ اگر ایسا کوئی فیصلہ کیا گیا تو انجینئرز اور پاور سیکٹر کے ملازمین کام مکمل طور پر بند کر دیں گے۔

لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ ہر ادارہ اپنے ملازمین کو یوٹیلیٹی الاؤنس دیتا ہے، اسی طرح پاور سیکٹر بھی الاؤنس دے رہا ہے۔ ہمارے لائن مین بجلی بحال رکھنے کے لیے اپنی جانوں پر کھیل کر کام کرتے ہیں، ایسے کسی فیصلے کو تسلیم نہیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے