اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہی قلعہ میں کنسٹرکشن کے دوران دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور شاہی قلعہ میں کالے برج کے قریب بیسمنٹ میں کنسٹرکشن کے دوران دیوار گر گئی ، ایک مزدور جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ترجمان مدثر حسین نے بتایا کہ لاہور شاہی قلعہ میں کالے برج کے قریب بیسمنٹ میں کنسٹرکشن کے دوران دیوار گرنے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

ترجمان کے مطابق زخمی مزدوروں کو نواز شریف ہسپتال ایک موریہ پُل لے جایا گیا، جہاں جاں بحق ہونے والے مزدور کی پہچان یاسین کے نام سے ہوئی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے