اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیا اوپن مارکیٹ سے مہنگی فروخت ہونے لگیں

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیا اوپن مارکیٹ سے مہنگی فروخت ہونے لگیں۔ آٹا، دال چنا اور دال مسور مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں۔

دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2880 روپے میں دستیاب ہے۔ اوپن مارکیٹ میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 2817 روپے میں دستیاب ہے۔ دال مسور اوپن مارکیٹ میں 292 روپے 83 پیسے میں فروخت ہو رہی ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر دال مسور 305 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

دال چنا اوپن مارکیٹ میں 242 روپے 28 پیسے میں فروخت ہو رہی ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر دال چنا 275 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے