اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز سے قبل قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن (پی او اے) اور پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی باہمی مشاورت سے ایشین گیمز سے قبل قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایشین گیمز سے قبل نیشنل قومی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، 30 سے 40 کھلاڑیوں کے رینڈم ڈوپ ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جن کھیلوں کا ماضی میں ڈوپنگ کا ریکارڈ رہا ہے ان پر خاص طور سے ایتھلیٹکس اور ویٹ لفٹنگ کے ساتھ کبڈی کے پلیئرز پر فوکس رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے