اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023 کیلئے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

23 Aug 2023
23 Aug 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کیلئے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وارم اپ میچز کا آغاز 29 ستمبر سے ہوگا، ورلڈ کپ 2023 سے پہلے ٹوٹل 10 وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے۔شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم کل 2 وارم اپ میچز کھیلے گی، پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 29 ستمبر کو جبکہ دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف حیدرآباد دکن میں ہی کھیلے گا۔

آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق پہلے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی جبکہ 29 ستمبر کو ہی جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان وارم اپ میچ کھیلا جائے گا۔30 ستمبر  کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان میچ گوہاٹی میں کھیلا جائے گا جبکہ اسی روز آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں بھی آمنے سامنے ہوں گی، انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ 2 اکتوبر کو کھیلا جائے گا جبکہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں بھی 2 اکتوبر کو ہی مدمقابل ہوں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے