اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ2023 ،راشد لطیف نے قومی کھلاڑیوں کیلئے خوش آئند بات کہہ دی

23 Aug 2023
23 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ ایشیاکپ میں پاکستان کے پاس فتح کا اچھا موقع ہوگا۔

اپنے ایک انٹرویو میں راشد لطیف نے کہا کہ لیگز  میں شرکت اچھی بات ہے، ہماری ایکسپورٹ تو بند ہیں،ہم پلیئرز ایکسپورٹ کرسکتے ہیں تو کیوں نہ کریں؟ ویسٹ انڈیز یہی کررہا ہے۔ پی سی بی کو بھی اس معاملے میں دیکھنا اور ہاتھ ہلکا رکھنا چاہیے، سب لیگز کیلیے ایک قانون بنانا چاہیے،کسی ایونٹ میں فری تو کہیں 10ہزار کا این اوسی دیا جا رہا ہے، یہ مناسب نہیں ہے۔

سینٹرل کنڑیکٹ کی رقم دگنی کرنے سے مسائل حل ہونے کے سوال پر راشد لطیف نے کہا کہ یہ اضافہ کم ہے،بظاہر تو اچھا لگ رہا ہے کہ 30 کے بجائے 45لاکھ روپے ہوگئے۔ دوسری جانب دیکھیں کہ کوئی کسی لیگ کا 8لاکھ ڈالر کا کنٹریکٹ بھی چھوڑ رہا ہے، سال میں پی ایس ایل کے سوا پلیئر لیگ بھی ایک ہی کھیل سکتا ہے،تقابلی جائزہ لیا جائے تو یہ ایک پیچیدہ صورتحال ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے