اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈائریکٹوریٹ آف کالجز لاہور کی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) چالیس سال بعد ڈائریکٹوریٹ آف کالجز لاہور کی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی۔

113 کالجز سے متعلق ڈیٹا ویب سائٹ پر موجود ہے۔ ڈائریکٹر کالجز لاہور زاہد میاں کا کہنا ہے کہ اس ویب سائٹ سے طلبہ کالجز سے متعلق شکایات درج کروا سکیں گے۔ طلبہ اور اساتذہ کی تعداد بھی اس ویب سائٹ پر موجود ہو گی۔

ڈائریکٹر کالجز کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی سروس رولز اور دیگر امور سے متعلق گائیڈ لائنز بھی ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہیں۔ اس عمل سے رسائی میں آسانی اور شفافیت میں مدد ملے گی۔

ڈائریکٹر کالجز کا مزید کہنا ہے کہ اس ویب سائٹ کے ذریعے سے گیاہوریں جماعت میں داخل ہونے والے طلبہ و طالبات کو خوش آمدید کا پیغام بھی دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے