اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسری آل پاکستان چیف آف دی نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ 23 اگست سے شروع ہو گی

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) دوسری آل پاکستان چیف آف دی نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ کے مقابلے 23 سے 27 اگست تک پاکستان نیوی روشن خان، جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں ہوں گے۔

کموڈور توقیر احمد خواجہ نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں ناصر اقبال اور ویمنز ایونٹ میں زینب خان دفاعی چیمپئن ہیں، پاکستان بحریہ کا سکواش کے ساتھ تعلق بہت گہرا ہے، 1991ء میں روشن خان، جہانگیر خان کا باقاعدہ افتتاح ہوا تھا۔

توقیر احمد خواجہ نے بتایا کہ آر کے جے کے سکواش کمپلیکس میں گلاس کورٹ کا افتتاح نیول چیف نے 21 جولائی کو کیا تھا، انہوں نے بتایا کہ ایونٹ کی کل انعامی رقم 30 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے