اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا بھارتی کھلاڑی شیکھر دھون کی ڈریم ٹیم میں پاکستانی کھلاڑی ہیں؟جانئے

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(ویب ڈیسک)بھارتی بلے باز شیکھر دھون نے کہا ہے کہ ان کی ڈریم ٹیم میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز شیکھر دھون نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے ڈریم ٹیم کا انتخاب کرتے ہوئے بغیر کسی تعجب پاکستانی پلئیر کو شامل نہیں کیا جبکہ اپنے ملک کے ہی پانچ کھلاڑیوں کو ٹیم میں جگہ دیدی۔دھون کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کیلئے جس ڈریم ٹیم کا انتخاب کیا گیا اس میں بھارتی کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی، آسڑیلوی پیسر مچل  سٹارک، افغان لیگ اسپنر راشد خان اور جنوبی افریقہ کے رباڈا شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مچل سٹارک کی ٹیم شمولیت کی وجہ سے باولنگ میں شاہین کا انتخاب نہیں کروں گا بلکہ انکی اضافی رفتار اور اچھال کے باعث جنوبی افریقہ کے رباڈا کو سکواڈ میں شامل کروں گا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے