اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین اور حارث روف کا خوف بھار ت کوستانے لگا،ہمسایہ ملک کونسا کھلاڑی میدان میں لائیگا ؟جانئے

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(ویب ڈیسک)بھارتی سلیکشن کمیٹی شاہین اور حارث روف کے مدمقابل ویرات کوہلی کو میدان میں لائینگے ۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز بھارتی سلیکشن کمیٹی چیئرمین اجیت اگرکر اور کپتان روہت شرما نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تو اس موقع پر صحافیوں کی جانب سے سوال کیا گیا کہ پاکستانی فاسٹ باولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف کے خلاف کوئی پلان ہے؟

جس پر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اجیت اگرکر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ویرات کوہلی انہیں دیکھ لیں گے۔قبل ازیں ایشیاکپ کیلئے ہندوستانی ٹیم کے اعلان کے بعد سابق کرکٹرز مدن لعل، عرفان پٹھان اور سنجے منجریکر نے ٹیم کی سلیکشن پر سوال اُٹھائے تھے جبکہ انجرڈ کھلاڑیوں کو ٹیم میں جگہ دینے پر اجیت اگرکر پر تنقید بھی کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے