اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اپنی مرضی کا فیشن کرکے نکلوں تو’ لاہور‘ مجھے قتل کردے: عفت عمر

20 Aug 2023
20 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ عفت عمر نےعرفی جاوید کے فیشن سینس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر اپنی مرضی کا فیشن کرکے نکلوں تو’ لاہور‘ مجھے قتل کر دے۔

عفت عمر حال ہی میں ایک شو میں شریک ہوئی تھیں جس دوران میزبان محسن حیدر نے ان سے بھارتی ماڈل عرفی جاوید کے فیشن سینس سے متعلق سوال کیا؟

میزبان کے سوال پرعفت عمر کا کہنا تھا کہ عرفی کا فیشن ان کی اپنی مرضی ہے لیکن یہ میرے طرز کا فیشن نہیں ہے اس لیے میں اس فیشن کو نہیں قبول کروں گی لیکن میں ان کے فیشن سینس کی برائی بھی کیوں کروں؟

اداکارہ کا کہنا تھا کہ فیشن کیلئے کوئی بھی باؤنڈری عام انسان منتخب نہیں کر سکتا، کوئی بھی انسان فیشن کیلئے صحیح اور غلط ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا ۔

عفت عمر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر میں اپنی مرضی کے مطابق فیشن شروع کردوں تو لاہور قتل کردے لاہور پر پینٹ پھر جائے پھر، اگر آپ اپنی تیاری پر مطمئن ہیں تو آپ خوش رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے