اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حسین اتنا لگو کہ 3، 4 کیس لوگ جیلسی میں ٹھوک دیں: علیزے شاہ

19 Aug 2023
19 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے اوپر تشدد کے الزامات لگانے والوں سے متعلق ایک پیغام شیئر کیا ہے۔

سوشل میڈیا کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی ایک تصویر کے ہمراہ کیپشن شیئر کیا ہے، اداکارہ کا کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’حسین اتنا لگو کہ 3 سے 4 کیس لوگ جیلسی میں ٹھوک دیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ پر ان کی ساتھی اداکارہ منسا ملک نے سیٹ پر تشدد اور بدسلوکی کے الزامات لگاتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کروانے کی درخواست اسلام آباد کے تھانہ ویمن میں دائر کروا رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے