اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سی ای او ایجوکیشن کا تمام سکولز میں صفائی کے انتظامات مکمل کرنے کا حکم

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز) سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر کی سربراہی میں ضلع لاہور کے تمام سرکاری سکولز کے سربراہوں کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں تمام سکولز میں صفائی کے انتظامات مکمل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ گورنمنٹ ہائی سکول ریٹی گن روڈ پر ہونے والے اجلاس میں ڈی ای او سیکنڈری نیئر اقبال کی شرکت ہوئی۔ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکولز کھولنے پر ہدایات جاری کی گئیں۔

 سی ای او ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ تمام سکولز میں صفائی کے انتظامات مکمل کیے جائیں۔ ہر سکول میں میٹل ڈیٹکٹر کے ساتھ گارڈ موجود ہو گا ۔ سی سی ٹی وی کیمروں کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔ ڈینگی ایس او پیز پر بھی مکمل عمل درآمد کا حکم دیا گیا۔

اجلاس میں بچوں کے نئے داخلوں کے لیے سکول ہیڈز کو ضروری اقدام کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے