اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹی وی میزبان ندا یاسر نے مردوں کی شرافت سے متعلق انوکھا بیان دیدیا

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(ویب ڈیسک)ٹی وی کی معروف میزبان ندایاسر نے کہا ہے کہ شریف مرد صرف وہی ہوتے ہیں جن کو موقع نہیں ملتا۔

ایک انٹرویو میں میزبان نےندایاسر  سے سوال کیا  کہ وہ شوہر یاسر نواز کا موبائل چیک کرتی ہیں؟جس کے جواب میں ندا نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا یاسر  مجھے ٹرے میں رکھ کر اپنا موبائل دے دیں گے؟ پھر خود ہی جواب دیا کہ ایسا کبھی نہیں ہو سکتا، میں نے آج تک اپنے شوہر کا موبائل چیک نہیں کیا اور میں ان کا موبائل چیک بھی نہیں کر سکتی کیونکہ مجھے ان کا کوڈ نہیں پتا۔

میزبان کا کہنا تھا کہ یاسر کے موبائل کا کوڈ بچوں کو پتا لیکن پھر بھی وہ  مجھے نہیں بتاتے کیونکہ وہ ڈرتے ہیں کہ  اگر انھوں نے مجھے کوڈ بتا دیا  اوریاسر کے  موبائل میں سے کچھ  نکل آیا تو ہماری لڑائی نہ ہو جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے