اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نئے اسلحہ لائسنس کی فیسوں میں اضافہ کرنے کی منظوری چیلنج

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(لاہور نیوز) نئے اسلحہ لائسنس اور ان کی تجدید کی فیسوں میں 2 ہزار فیصد تک اضافہ کرنے کی منظوری چیلنج کر دی گئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے لاہور سمیت صوبہ بھر کے 36 ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس کی تجدید تاحکم ثانی روکنے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور ڈپٹی کمشنر آفس کی اسلحہ برانچ میں پرانے اسلحہ لائسنس کی تجدید کا عمل روک دیا گیا۔ پانچ ہزار پرانے و نئے اسلحہ لائسنس کی درخواستیں التواء کا شکار ہو گئیں۔

پنجاب آرمز رولز 2023ء کے شیڈول ون میں تبدیلی کی منظوری دے دی گئی۔ درخواست گزار  نے منظوری محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دے کر چیلنج کر دی۔ ذاتی حفاظت یا شکار کے شوقین کیلئے اسلحہ لائسنس کی فیس 10 ہزار کے بجائے 50 ہزار روپے کرنا چیلنج کیا گیا ہے۔ اسلحہ لائسنس کی تجدید کی فیس ایک ہزار کے بجائے 5 ہزار تک بڑھا دی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے درخواست کا مکمل جواب دینے تک اسلحہ لائسنسنگ کا عمل روک دیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے