اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز ستارہ امتیاز کیلئے نامزد

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز ستارہ امتیاز کیلئے نامزد ہو گئے۔

پروفیسر محمود ایاز کو میڈیکل ایجوکیشن میں خدمات پر قومی اعزاز کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ پروفیسر ارشد چوہان کو گائنی آپریشن کی نئی تکنیک متعارف کروانے پر قومی اعزاز کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر علی رضا ہاشمی کو تمغہ امتیاز کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ پروفیسر علی ہاشمی کو شعبہ طب میں خدمات پر قومی اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے