اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہزاروں طلبہ پنجاب کالجز میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز) اعلیٰ تعلیمی ماحول سمیت بے شمار خوبیوں کے باعث ہزاروں طلبہ پنجاب کالجز میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں۔ داخلے کیلئے لاہور کے مختلف کیمپسز میں رش لگ گیا۔

مستقبل سنوارنے کی جستجو اور آگے بڑھنے کی آرزو کے ساتھ پنجاب کالج طلبہ کی پہلی ترجیح بن گیا۔ پنجاب کالجز میں میرٹ لسٹیں 12 اگست کو لگائی گئیں تاہم محدود سکالر شپس ابھی دستیاب ہیں۔ لاہور کے جوہر ٹاؤن ، ٹاؤن شپ  اور ایئر لائن کیمپس میں دن بھر طلبہ کا رش رہا۔

طلبہ اور ان کے والدین مانتے ہیں کوئی اور تعلیمی ادارہ پنجاب کالجز کے ہم پلہ نہیں ہے۔ اعلیٰ تعلیمی ماحول سمیت دیگر خوبیوں کو دیکھتے ہوئے کسی اور تعلیمی ادارے میں ایڈمیشن کا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔

ایڈمیشن کے عمل کے نگران کہتے ہیں ہر کیمپس میں طلبہ کو تعلیمی کارکردگی ، ہم نصابی اور کھیلوں میں ٹیلنٹ کی بنیاد پر سو فیصد تک سکالر شپس دئیے جا رہے ہیں۔

داخلے مکمل ہونے کے بعد پنجاب کالجز میں پارٹ ون کلاسز کا آغاز 28 اگست سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے