اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

امریکا جا کر خودمختار ہونا اور کامیاب بزنس کرنا سیکھا: کومل عزیز

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کومل عزیز نے کہا ہے کہ امریکا میں جاکر خودمختار ہونا اور کامیاب بزنس کرنا سیکھا۔

ایک پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے انکشاف کیا کہ امتحانات کے دوران نقل کرنے پر مجھے معطل کیا گیا تھا، جس کے بعد احساس ہوا کہ میں نے اپنی زندگی تباہ کردی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ لیکن اب انہیں لگتا ہے کہ میں نے نقل کرکے اچھا کیا تھا کیوں کہ بعد میں امریکا کے ایک اچھے تعلیمی ادارے کی جانب سے اسکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا، جہاں جا کر میں نے خودمختار ہونا اور کامیاب بزنس کرنا سیکھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے