اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آج بھی ٹام اینڈ جیری کارٹون دیکھنا بہت پسند ہے: امر خان

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و لکھاری امر خان نے کہا ہے کہ انہیں آج بھی ٹام اینڈ جیری کارٹون دیکھنا پسند ہے۔

اپنے ایک بیان میں اداکارہ امر خان کا کہنا تھا کہ کچھ ڈراموں کے سکرپٹس پڑھ رہی ہوں اور جلد ہی نیا ڈراما سائن کروں گی، فارغ اوقات میں کتابیں پڑھتی ہوں، گھر میں فیملی کے ساتھ وقت گزارنا سب سے زیادہ پسند ہے۔

شوبز میں پسندیدہ شخصیات کے حوالے سے باتے کرتے ہوئے امر خان کا کہنا تھا کہ مجھے ہالی وڈ سے میرل سٹریپ اور کیٹ ونسلیٹ متاثر کرتی ہیں جبکہ پاکستان سے میری پسندیدہ اداکاراؤں میں صبا قمر اور بالی وڈ سے سمیتا پٹیل شامل ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر مجھے کبھی کوئی سپر پاور مل سکتی تو میں لوگوں کے دماغ پڑھنے کی سپر پاور حاصل کرتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے