اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجابی فلم 'کیری آن جٹا3'نے پاکستان میں کتنے کروڑ کا بزنس کرلیا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

14 Aug 2023
14 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’کیری آن جٹا تھری‘ نے پاکستان میں 26 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق فلم کی شاندار کامیابی کےحوالے سے ایک پروقار تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں نامور فلم ڈائریکٹرز سید نور، صفدر ملک، شیخ عابد رشید، امجد رشید سمیت نامور فنکاروں اور سینما مالکان نے شرکت کی۔

اس موقع پر سید نور کا کہنا تھا کہ پنجابی فلموں کا دنیا بھر میں پسند کیا جانا خوش آئند ہے، ان کی پنجابی فلموں ’چوڑیاں‘ اور ’مجاجن‘ نے بھی ریکارڈز بزنس کئے تھے۔سید نور نے تجویز دی کہ سینما گھروں میں فلموں کی ٹکٹیں سستی ہونی چاہیے تاکہ اس ملک کا عام شہری بھی آسانی سے فلم دیکھ سکے۔

دوسری جانب نامور ڈسٹری بیوٹر امجد رشید نے کہا کہ ’کیری آن جٹا تھری‘ کی کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستانی شہری پنجابی فلموں کو پسند کرتے ہیں اور اس طرح کی فلمیں مستقبل میں بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’کیری آن جٹا تھری‘ نے دنیا بھر میں 100 کروڑ روپے سے زیادہ جبکہ صرف پاکستان میں 26 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے