اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستان میں آئٹم نمبر دوبارہ کس نے شروع کروائے تھے؟متھیرا نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف میزبان اور ماڈل متھیرا نے کہا ہے کہ ملک میں آئٹم نمبر دوبارہ میں نے شروع کروائے تھے ۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں متھیرا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئٹم نمبر میں نے فلم ’میں ہوں شاہد آفریدی‘ سے دوبارہ شروع کیے تھے اور اس آئٹم سانگ میں  بہت چھوٹے کپڑے پہنے تھے،اس آئٹم سانگ میں جس لباس کا انتخاب کیا وہ میرے لیے نارمل تھا۔

واضح رہے کہ ہمایوں سعید کی فلم ’میں ہوں شاہد آفریدی‘ 2013 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں متھیرا نے آئٹم سانگ ’تیری ہی کمی‘ پر پرفارم کیا تھا جبکہ متھیرا ماضی میں کئی فلموں میں آئٹم سانگ کرچکی ہیں جن میں 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بلائنڈ لو‘، اس کے علاوہ فلم ماہیا کے گانے ’تم ہی ہو‘ بھی شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے