اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جواد احمد ایک بار پھر میدان میں آگئے،گلوکار نےاپنے گیت'دوستی 'کا ری میک جاری کردیا

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار جواد احمد کی جانب سے اپنے گیت'دوستی' کا ری میک جاری کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق گلوکار جواد احمد نے ماضی کے ملی نغمے کو یوم آزادی کی مناسبت سے ری میک کیا ہے،گانے کی ریکارڈنگ بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ، مینار پاکستان سمیت دیگر تاریخی عمارتوں پر کی گئی ہے اور گانے کی آڈیو کو دوبارہ ریکارڈ کروایا گیا ہے۔

گلوکار جواد احمد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گانے میں محبت و اخوت کا درس دیا گیا ہے، جشن آزادی کی خوشیوں کے حوالے سے گانے کی ازسرنو فلم بندی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے، 14 یوم آزادی ملی یکجہتی اور تجدید کا دن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے