اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

جی سی یو میں ای لائبریری کا افتتاح، طلباء کا اظہار مسرت

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ای لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا، طلباء ای لائبریری سے دو لاکھ سے زائد کتابوں سے استفادہ کر سکیں گے۔

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے گورنمنٹ کالج  یونیورسٹی  میں الیکٹرانک لائبریری کا افتتاح کیا، وائس چانسلر سید اصغر زیدی بھی ہمراہ تھے۔

مشیر کھیل پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لوگ بہت قابل ہیں بس مناسب رہنمائی چاہیے،  کوشش کر رہے ہیں کہ گورنمنٹ کالج میں سپورٹس کمپلیکس جلد مکمل ہو۔

طلبہ نے  جی سی یو میں ای لائبریری کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے