اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

فرسٹ ایئر میں داخلوں کیلئے پنجاب کالج طلباء کی پہلی ترجیح بن گیا

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(لاہور نیوز) پوزیشن ہولڈرز ہوں یا نمایاں نمبروں میں امتحان پاس کرنے والے طلباء، پنجاب کالج سب کی پہلی ترجیح بن گیا۔لاہور میں پنجاب گروپ آف کالجز کے 5 کیمپسز میں اوپن میرٹ اور سکالر شپس لسٹیں لگا دی گئیں۔

انتظار کی گھڑیاں ختم  ہو گئیں، پنجاب کالجز میں میرٹ لسٹیں لگا دی گئیں، پوزیشن ہولڈرز سمیت ہائی ایچیورز پنجاب گروپ آف کالجز کا حصہ بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، پنجاب گروپ آف کالجز میں طلبا و طالبات کو سو فیصد تک سکالر شپ دئیے  جا رہے ہیں۔

طلبہ اور ان کے والدین کا ماننا ہے کہ پنجاب کالجز بہترین تعلیمی مستقبل کی ضمانت ہیں، پنجاب کالجز کے مختلف کیمپسز کے پرنسپلز اور ایڈمیشن ہیڈز کے مطابق طلبہ کو تعلیمی کارکردگی ،ہم نصابی سرگرمیوں اور کھیلوں میں ٹیلنٹ  کی بنیاد پر سو فیصد تک سکالر شپس دئیے جا رہے ہیں۔

پنجاب گروپ آف کالجز کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ ای لرننگ پروگرام سے طلباء کو ٹیوشن کی ضرورت نہیں رہتی، روبوٹکس اور مائیکروسافٹ سرٹیفکیشن پنجاب کالجز کے علاوہ  کسی اور ادارے میں نہیں ہوتی۔ ،پنجاب کالجز میں داخلے کا عمل مکمل ہونے کے بعد رواں ماہ سے کلاسز کا آغاز کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے