اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے میڈیکل، ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ 27 اگست کو ہوگا

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب کے میڈیکل، ڈینٹل کالجزمیں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ 27اگست کو ہوگا۔ محکمہ صحت پنجاب نے 11 شہروں کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا۔

متعلقہ شہروں کے سی ای اوز ہیلتھ کو کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے 24 گھنٹے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سی ای اوز ہیلتھ کو کسی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے 24 گھنٹے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

11 شہروں میں ایم ڈی کیٹ کے دوران سرکاری ہسپتال بھی ہائی الرٹ رہیں گے۔ پنجاب میں ایم ڈی کیٹ 27 اگست کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے زیراہتمام ہوگا۔ ایم ڈی کیٹ گیارہ شہروں میں قائم 32 مراکز پرلیا جائے گا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ٹیسٹ کے دوران ڈاکٹروں، نرسوں، پیرامیڈیکس، مددگار عملے  اور ضروری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

ٹیسٹ کے بہتر انعقاد کیلئے میڈیکل اداروں کے وائس چانسلرز اور پرنسپلز ریجنل انچارج نامزد کیے گئے ہیں۔ تمام امتحانی مراکز پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور عملہ موجود رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے