اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میڑک کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب، نگران وزیر اعلٰی پنجاب نے تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(لاہور نیوز) میڑک کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں خصوصی تقریب ہوئی۔ نگران وزیر اعلٰی پنجاب نے طلبہ و طالبات کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور چیکس دئیے۔

فلیٹیز ہوٹل لاہور میں میڑک کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں خصوصی تقریب ہوئی۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ مختلف محکموں کے وزرا اور سیکرٹریز بھی تقریب میں موجود تھے۔ 140  سے زائد طلبہ و طالبات کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور مالی چیکس سے نوازا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ پوزیشن ہولڈرز ہمارا فخر اور مستقبل ہیں۔ محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب میں اگلے ماہ 3 ارب ڈالر کی کپاس پیدا ہو گی۔ محکمہ خوراک کا 600 ارب کا قرض اتار دیا گیا ہے۔

وزیر اعلٰی نے مستقبل میں بھی پوزیشن ہولڈرز کو تعلیمی سکالر شپس دینے کا اعلان کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے