اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کتب چھاپنے کیلئے این او سی کی فیس بھی دو گنا ہو گئی

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی کے ہر شعبے پر وار جاری ہیں۔ کتب چھاپنے کیلئے این او سی کی فیس بھی دو گنا ہو گئی۔

ٹیکسٹ بک پبلشرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے لاہور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پبلشرز ایسوسی ایشن لاہور کے صدر فواذ نیاز نے پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بک بورڈ کی پالیسیوں کو ظالمانہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا ملک کے طبقاتی نظام میں سب سے بڑی وجہ پی سی ٹی بی ہے۔ پچھتر ہزار روپے ایک کتاب ریویو کے پی سی ٹی بی وصول کرتے ہیں جو این او سی دینے کے لئے ہوتی ہے۔ ایک کاغذ کی بیس ہزار روپے قیمت ہوتی ہے۔

ایسوسی ایشن کے کنونیئر ابوزر غفاری نے کہا کہ پی سی ٹی بی نے ہماری کتابیں چھاپ کر اربوں روپے کمائے۔ کسی قسم کی بدمعاشی کو قبول نہیں کریں گے۔

ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداروں کا کہنا تھا کہ اسی طرح ہی چلتا رہا تو بیس لاکھ لوگ بیروزگار ہو جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے