اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اپنی کامیابی پر آرمی چیف، پاک فوج کے تعاون کا شکریہ ادا کرتا ہوں، حمزہ خان

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان نے کہا ہے کہ اپنی کامیابی پر آرمی چیف اور پاک فوج کے تعاون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان پشاور چھاؤنی گریژن سکواش کمپلیکس پہنچے جہاں سابق عالمی سکواش چیمپئن جان شیر خان بھی موجود تھے۔

اس موقع پر حمزہ خان کا کہنا تھا کہ گریژن سکواش کمپلیکس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں، اپنی کامیابی پر آرمی چیف اور پاک فوج کے تعاون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

سابق عالمی سکواش چیمپئن جان شیر خان نے کہا کہ حمزہ خان بہت جلد ورلڈ چیمپئن شپ ٹائٹل بھی جیت کر پاکستان کا نام روشن کرے گا۔

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے بھی ورلڈ جونئیر سکواش چمپئن حمزہ خان سے ملاقات کی، کور کمانڈر پشاور نے حمزہ خان کو جونیئر سکواش چمپئن کا ٹائٹل پاکستان لانے پرمبارک باد دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے