اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کابینہ کی سبکدوشی کے بعد تمام کابینہ کمیٹیاں بھی تحلیل کر دی گئیں

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(ویب ڈیسک) کابینہ کی سبکدوشی کے بعد تمام کابینہ کمیٹیاں بھی تحلیل کر دی گئیں۔

کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور اقتصادی رابطہ کمیٹی تحلیل، چینی سرمایہ کاری منصوبوں سے متعلق کابینہ کمیٹی کو بھی تحلیل کردیا گیا۔

قانون سازی سے متعلق کابینہ کمیٹی، کابینہ کمیٹی برائے نجکاری اور کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی اداروں کو بھی تحلیل کر دیا گیا، کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز بھی تحلیل کر دی گئی۔

شہباز شریف بطور وزیراعظم کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین تھے، وزیر اعظم چینی سرمایہ کاری منصوبوں سے متعلق کابینہ کمیٹی کے سربراہ بھی تھے۔

اسحاق ڈار بطور وزیر خزانہ ای سی سی اور کابینہ کمیٹی نجکاری کے چیئرمین تھے، اسحاق ڈار بطور وزیر خزانہ کابینہ کمیٹی سرکاری ملکیتی اداروں کے چیئرمین تھے، بطور وزیر خزانہ وہ کابینہ کمیٹی بین الحکومتی کمرشل ٹرانزیکشنز کے چیئرمین بھی تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے