اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یوم آزادی پر تقریبات کا شیڈول جاری

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(لاہور نیوز) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے یوم آزادی کے حوالے سے تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا۔

دس اگست سے سکولوں میں سی ای اوز کے زیر اہتمام تقریبات کا آغاز کیا جائے گا۔ تیرہ اگست کو قرات و نعت سمیت ملی نغموں و قومی ترانوں کے مقابلے کروائے جائیں گے۔ چودہ اگست کو پرچم کشائی کی تقریبات رکھی گئی ہیں ۔

تمام افسران سکولوں میں جھنڈے اور قومی لباس میں ملبوس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے تقریبات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے