اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ اجلاس، ملک بھر میں بروقت انتخابات کروانے سے متعلق قرار داد منظور

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں ملک بھر میں بروقت انتخابات کروانے سے متعلق قرار داد منظور کر لی گئی۔

ملک بھر میں بروقت انتخابات کروانے سے متعلق قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔

قرارداد کے متن کے مطابق مقررہ وقت کے اندر انتخابات کا انعقاد لازم ہے، نگران حکومت صرف عبوری مدت کیلئے روزمرہ کے فیصلے کر سکتی ہے، الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ انتخابات کا انعقاد مقررہ وقت کے اندر رہ کر کیا جائے۔

انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کا استحقاق نہیں بلکہ اس کا آئینی فریضہ ہے، الیکشن کمیشن آئین اور قانون کی رو کے مطابق آئینی طریقہ کار کے تحت الیکشن کا انعقاد کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے