اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

متحدہ عرب امارات ہمیشہ میرے لیے گھر رہا ہے: صبا قمر

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو و نامور اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات ہمیشہ میرے لیے دوسرا گھر رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں صبا قمر نے یو اے ای کا گولڈن ویزہ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے یو اے ہی کا  گولڈن ویزا ملنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، متحدہ عرب امارات ہمیشہ میرے لیے دوسرا گھر رہا ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز اداکارہ صبا قمر کو اماراتی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزہ سے نوازا سے گیا ہے، اس سے قبل پاکستان کی دیگر معروف شوبز شخصیات کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل چکا ہے جن میں ہمایوں سعید، علی ظفر، ثنا جاوید، عمیر جسوال، شاداب خان، اعظم خان وغیرہ کا نام شامل ہے۔

گولڈن ویزا حاصل کرنے والے افراد متحدہ ارب امارات میں بغیر کسی نیشنل اسپانسر کے کاروبار، رہائش اور تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے