اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی ازبکستان کے دورے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ازبکستان کے کامیاب دورے کے بعد لاہورواپس پہنچ گئے۔

وزیراعلی ٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ازبکستان کا دورہ انتہائی مفید اورسود مند رہا،گورنر بخارا، وزیر زراعت، وزیر ٹیکسٹائل اور ازبک حکام سے اہم ملاقاتیں ہوئیں، کپاس و گندم کی زیادہ پیداوار کے لئے سیڈ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

محسن نقوی نے بتایا کہ گورنر بخارا سے ملاقات کے دوران ملتان اور بخارا کو سسٹر سٹیز قرار دینے کی تجویز پر اتفاق ہوا۔ ازبک حکا م نے زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری زراعت پر مبنی کمیٹی زراعت کے شعبہ میں تعاون کے حوالے سے تیزرفتاری سے اقدامات کرے گی۔

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ازبکستان کی حکومت اور لوگوں نے بہت محبت دی جو فراموش نہیں کر سکتا -

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے