اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث 11 افراد گرفتار

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سینٹرل انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) پولیس نے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔

سی آئی اے سول لائنز پولیس کے ڈی ایس پی راشد امین کے مطابق لاہور کے سرحدی گاؤں ہیئر میں ایک کلینک پر چھاپا مار کر گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری میں ملوث 3 ڈاکٹرز کو 8 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار ملزمان نے 3 شہریوں اظہر،سانول اور صبا کے گردے نکال کر فروخت کیے تھے ۔

سی آئی اے سول لائنز پولیس  کے مطابق ملزمان کے کلینک پر دو غیرملکیوں کے گردے ٹرانسپلانٹ کیے گئے جنہیں کلینک سے اسپتال منتقل کر دیا گیا،گرفتار ڈاکٹروں میں ڈاکٹر ثاقب ،ڈاکٹر طارق اور ڈاکٹر ارشد شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ثاقب گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے