اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(لاہور نیوز) مہنگا پٹرول بھی نایاب ہونے لگا۔ شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا۔

سندھ  حکومت نے پنجاب کو پٹرولیم مصنوعات سپلائی کرنے والے ٹینکرز پر 1.5 روپے فی لٹر کا ٹیکس عائد کر رکھا ہے جس پر نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پنجاب کو سپلائی معطل کر دی۔

پی ایس او نے بھی سپلائی کو محدود کر دیا۔پی ایس او لاہور کے سیلز آفس کا ’’ایلوکیشن‘‘ لگانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ شمالی لاہور کے گنجان آباد علاقوں کے کئی پٹرول پمپس متاثر ہوئے۔

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انفارمیشن لاہور جہانزیب ملک نے لاہور نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ سندھ انفراسٹرکچرسیس کا معاملہ عدالت میں ہے جس کی وجہ سے آئل مارکیٹنگ کمپنیاں طلب کے معاملے میں کم سپلائی کر رہی ہیں۔

صدر پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن لاہور چوہدری نعمان مجید نے مسئلہ پر حکومت  سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے