اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

روہی نالہ میں ڈوب کر 3 لڑکے جاں بحق

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(لاہور نیوز) روہی نالہ میں تین بچے بھینسوں کونہلاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ بیدیاں روڈ کے قریب روہی نالے میں پیش آیا جہاں بچے بھینسوں کو نہلانے گئے تھے، مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں۔

ریسکیو ٹیم نے تینوں بچوں کی لاشیں نالے سے باہر نکال لیں، جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 9 سالہ رؤف، 10 سالہ علی حیدر اور 12 سالہ ابوبکر کے نام سے ہوئی۔

پولیس حکام کے مطابق بچوں کی لاشیں قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے