اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہربنس پورہ: سرکاری سکول کے برآمدے کی خستہ ہال چھت گرگئی

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ہربنس پورہ کے علاقے قلندرپورہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے برآمدے کی خستہ ہال چھت گرگئی۔

محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول قلندرپورہ کی 2 منزلہ عمارت کے برآمدے کی خستہ ہال چھت کا کچھ حصہ اچانک گرگیا۔

محکمہ تعلیم کے ذرائع نے تصدیق کی کہ اس حادثے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا البتہ  برآمدے کی چھت کی مرمت کا کام جلد کرادیا جائے گا۔

خوش قسمتی سے یہ واقعہ موسم گرما کی تعطیلات کے دوران پیش آیا اور اسی وجہ سے  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے