اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کنزیٰ ہاشمی کا بھارتی اداکار کیساتھ پراجیکٹ،اداکارہ نے پہلی جھلک شیئر کردی

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے بھارتی اداکار کے ہمراہ پراجیکٹ کی پہلی جھلک شیئر کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق اب سے کچھ دن قبل بھارتی اداکار کرن واہی نے پاکستان کی ایک اداکارہ کے ساتھ اپنی چند تصاویر شیئر کی تھیں جبکہ اداکارہ کی پہچان کو خفیہ رکھا گیا تھا۔تاہم اب اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے اپنے پراجیکٹ کی پہلی جھلک جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے اور اس راز سے پردہ اُٹھایا ہے کہ انہوں کرن واہی کے ساتھ ایک گانے پر پرفارمنس دی ہے۔

یہ گانا پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا ہے جو 15 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔گانے کی پہلی جھلک کو جاری کرتے ہوئے کنزیٰ ہاشمی نے کیپشن میں لکھا ہے کہ  اس پراجیکٹ کے آغاز کے لیے تیار ہو جائیں جو میرے دل کے بہت قریب ہے۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’پہلی مرتبہ انتہائی باصلاحیت اداکار کرن واہی کے پراجیکٹ کیا ہے میں شروعات میں تھوڑا گھبرائی مگر سرحد پار سے بےحد پیار ملا۔ یہ گانا ہمارے پسندیدہ لیجنڈ راحت فتح علی خان نے گایا ہے اور اسے مانی منجوت نے لکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے