اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف اداکار سمیع خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی معروف اداکار سمیع خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری مداحوں سے شیئر کردی۔

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ڈرامے ’دل سے دل تک‘ سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والے اداکار سمیع خان نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک سٹوری لگائی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے بتایا۔

انہوں نے لکھا کہ ’ماشاء، اللہ الحمد اللہ بے حد خوشی کے ساتھ یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے گھر ایک ننھے چمکتے ستارے کی آمد ہوئی ہے، ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘۔

مذکورہ سٹوری میں جہاں اداکار نے اپنے نومولود بیٹے کے پاؤں کی تصویر شئیر کی وہیں انہوں نے بیٹے کا نام ’’شامیر خان‘‘ لکھا۔

واضح رہے کہ سمیع خان نے 24 مارچ 2009 میں شانزے خان سے شادی کی جن سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے تاہم گزشتہ روز وہ زندگی میں پہلی مرتبہ ایک بیٹے کہ باپ بنے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے