اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عروہ بھی شوہر کے نقش قدم پر،فرحان کیساتھ سُر سے سُر ملا دیئے

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی دوستوں کے ساتھ پارٹی کی دلکش تصاویر اور سُر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔

ہردلعزیز اداکار اور گلوکار فرحان سعید اور پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کی گزشتہ سال علیحدگی کی افواہوں کے بعد جوڑے کی جانب سے تمام قیاس آرائیوں کا دم توڑتے ہوئے ایک ساتھ خوبصورت تصویر جاری کی گئی ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں ہمسفر کے اداکار اور ٹچ بٹن کی اداکارہ کو اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک خوبصورت ڈنر اور میوزیکل نائٹ کا لطف اٹھاتے اور قیمتی لمحات گزارتے دیکھا گیا۔

شوبز سے وابستہ معروف شخصیات نے بھی اس پارٹی میں شرکت کر کے جان ڈال دی، مہمانوں کی اس فہرست میں قاسم یار تیوانہ ، آئمہ بیگ اور عدنان قاضی بھی شامل تھے۔

آئمہ بیگ نے جہاں پارٹی میں گلوکار فرحان کے ساتھ اپنی آواز کا جادو جگایا وہیں اہلیہ عروہ حسین نے بھی فرحان کیساتھ سُر سے سُر ملادیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے