اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی ،بابر اوررضوان کو 45 لاکھ ماہانہ تنخواہ دینے کا معاملہ،راشد لطیف کا ردعمل جاری

06 Aug 2023
06 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو 45 لاکھ ماہانہ تنخواہ کی پیشکش کو کم قرار دے دیا۔

اپنے ایک بیان میں سابق کپتان راشد لطیف نے کھلاڑیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 45 لاکھ ماہانہ  تک کی پیشکش کم ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے لیے یہ اضافہ بہت کم ہوگا، نئے کنٹریکٹ کے تحت ان کھلاڑیوں کو صرف ایک لیگ کھیلنے کی اجازت ہوگی۔

راشد لطیف کے مطابق اگر بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ،  آئی ایل لیگ،  بی پی ایل کیربیئن لیگ نہیں کھیلیں گے تو ان کو 20 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوگا، اس کے بدلے کھلاڑیوں کو صرف 15 ہزار 800 ڈالر مل رہے ہیں۔راشد لطیف نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی پیشکش اور لیگ سے ملنے والے پیسوں کا موازنہ کیا جائے تو بہت بڑا فرق نظر آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے